افغانستان کے پنج شير میں تودہ گرنےسے، 10 کی موت، 300 گھر تباہ

کابل، 12 جولائی (رائٹر) افغانستان کے صوبہ پنج شير کے پیشگھور گاؤں میں تودہ گرنے کی وجہ سے تقریبا 300 گھرتباہ ہو گئے جس میں کم از کم 10 لوگوں کی موت ہو گئی۔
یہ آفت بدھ کی رات کو آئی۔

حکام کے مطابق دو ہیلکاپٹروں، ایک ریسکیو اور ہنگامی امدادی ٹیم کو جائے حادثہ کے لئے روانہ کر دیا گیاہے۔