امرناتھ یاترا: اب تک 20 یاتریوں اور 2 خادموں کی موت

سری نگر ، (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے گورنر این این ووہرا جو شری امر ناتھ جی شرائین بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں،نے اُن یاتریوں کے کنبوں کے حق میں
3 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا امداد کا اعلان کیا ہے جو بال تل۔

پوتر گپھا روٹ پر پتھر گرنے اور سڑک حادثات کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔

اس بات کا اعلان گورنر نے ایک جائزہ میٹنگ کے دوران کیا جس میں شرائین بورڈ کے سی ای او اُمنگ نرولا بھی موجود تھے۔