امریکہ باز نہ آیا،پی کے کے کی ذیلی شاخ کو دوبارہ اسلحہ بھجوایا

معلوم ہوا ہے کہ امریکہ نے شمالی شام میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی ذیلی شاخ ڈی ایس جی کو اسلحے سے بھرے 200 ٹرک روانہ کیے ہیں

معلوم ہوا ہے کہ امریکہ نے شمالی شام میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی ذیلی شاخ ڈی ایس جی کو اسلحے سے بھرے 200 ٹرک روانہ کیے ہیں۔

بتایا گیاہے کہ اسلحے کی یہ کھیپ عراق کے راستے شام پہنچائی گئی ہے ۔

ڈی ایس جی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ یہ اسلحہ داعش کے خلاف جاری کاروائیوں میں استعمال کرے گا۔

اس سے پیشتر بھی امریکہ نے اسی تنظیم کو جون کے مہینے میں اسلحے سے بھرے 250 ٹرک اور بکتر بند hummer گاڑیاں بھی فراہم کیں تھی۔