ویڈیو دیکھیں : یمن میں سعودی عرب کے فضائی حملے میں 43 افراد ہلاک، 61 زخمی

عدن،   (رائٹر) یمن کے صعدہ صوبے میں جمعرات کو سعودی اتحاد کے فضائی حملے میں ایک بس میں سوار بچوں سمیت 43 افراد ہلاک ہو گئے اور 61 دیگر زخمی ہو گئے۔

صعدہ میں محکمہ صحت کے سربراہ عبدالغنی اور انٹر نیشنل ریڈ کراس کمیٹی نے بتایا کہ سعودی اتحاد کے حملے میں ایک بس میں سوار بچوں سمیت 43 افراد ہلاک ہو گئے۔
حملے میں 61 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

========

https://youtu.be/2bRD7lMfH2w