برائے بانچھ پن مردانہ افزائش کِرم تولید

(((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی )))

ھوالشافی:خصیہ بکرا ا کلو – مغز بکرا 2 عدد – چینی آدھا کلو تینوں کو ملا کر ملک شیک والے جگ میں گرائینڈر کریں اور ہلکی آنچ پر خشک کرلیں جب خشک ہونے کے قریب ہو تو اسٹیم پر خشک کریں اور شاپر پر لیپ کریں جب اچھی طرح خشک ہو جائے تو تیار ہے-
جوہر خصیہ مزکورہ -ثعلب مصری – ثعلب پنجہ – موصلی سفید – سنگھارہ خشک- مغز پنبہ دانہ -چھوٹی الائچی ہر ایک 50 گرام کشتہ صدف درثمر برگد 20 گرام کشتہ قلعی پارے شورے والا 10 گرام -کشتہ عقیق 10 گرام کشتہ شاخ مرجان مکھن والا 10 گرام کشتہ مروارید درگلاب والا 10 گرام اچھی طرح ملائیں تیار ہے
مقدار خوراک 10 تا 20 گرام صبح دوپہر شام ہمراہ دودھ دیں –
فوائد: لاتعداد جراثیم پیدا کرتا ہے جسم کو مضبوط فربہ صحت مند بناتا ہے بشرطیکہ منی میں puss cell نہ ہو % 100 مجرب یے اب تک ہزاروں بے اولاد مردوں کو بنا کر دے چکا ہو( ,علاج پس سیل ) کشتہ نیلا در پوست ریٹھا دو چاول ہمراہ معجون عشبہ ایک چمچ روزانہ ,پھٹکری بریاں ,کباب چینی ,بیروزہ مدبر ,آملہ ,ہلدی , برابر وزن سفوف بنالیں صبح دوپہر شا م ہمراہ پانی لسی بزوری مناسب بدرقہ دیں اور ساتھ کوئی ادراری بھی دیں میں تو قلمی شورہ مصفی نمبر ون ,ریوند چینی ,نشادر برابر وزن دیتا ہو ایک ماشہ صبح دوپہر شام دس یوم کے رزلٹ لیں رپورٹ کرواہیں ,,,,,,,,,,, ,,,,(ایزوسپرمیا),,,,,,,,, کے لیے اس سفوف کے ساتھ ایک گولی حب ممسک امیرانہ کی دیں الحمد للہ اسی فیصد کامیابی ملی ایزوسپرمیا پر ,ھوالشافی ,,,مشک ,(کستوری ),زعفران ,ریگ ماہی ,ورق نقرہ ,ورق طلا,(ورق سونا) برش ,(افیون ) شنگرف ,دارچینی ,مازو ,,ہر ایک ماشہ ,لونگ ,نکچھکنی ہر ایک تین رتی , کاہپھل تین تولہ ,آب ادرک مقطر ایک سوپچاس گرام ,ترکیب تیاری ,اول شنگرف اور ورق سونا ورق چاندی کو آب ادرک سے کھرل کریں اور آب ادرک قطرہ قطرہ ڈال کر متواتر چار گھنٹہ کھرل کریں بعد تمام ادویات کو نہایت باریک پیس کر کپٹرے سے چھان کر کھرل میں ڈالیں اور آب ادرک ڈالتے جاہیں کھرل کرتے رہیں حتی کہ تمام پانی جذب ہو جائیں دوائی باالکل خشک ہو جائے تو قطرہ قطرہ خالص شہد ڈال کر کھرل کرتے جائیں اور زور سے کھرل کرتے جائیں اور گولی بقدر نخودی بنالیں تیار ہے ایک گولی روزانہ ہمراہ دودھ اور سفوف بانجھ پن ایک چمچ بڑا صبح شام ہمراہ دودھ دیں انشاءاللہ صفر صفر صفر جراثیم والے بھی اب صاحب اولاد ہو نگے جو تیار نہ کر سکیں رابطہ کریں مناسب قیمت میں خدمت کی جائیگی الحمدللہ اسی فیصد کامیابی ملی ہے

طالب دعا

مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408
9897440400
9058315004