قوت باہ کا اکسیر الفوائد نسخہ پیش ھے

(((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی)))

بار ہا بار کا آزمودہ ، کبھی خطا نہیں گیا ۔ پہلی خوراک ہی فائدہ ظاہر کر دیتی ہے ۔ ہر قسم کی کھوئی ہوئی طاقت بحال کر دیتا ہے ۔ قوت باہ کے شاکی افراد کے لئے تحفہ خاص ہے ۔یہ نسخہ بڑے بڑے مہنگے نسخوں کو پیچھے چھوڑتا ھے اور چالیس روز میں جوان مرد بنا دیتا ہے ، امساک میں لاجواب ترین ہے اجزا بھی قلیل ھیں آسانی سے پنساری سے مل جاتے ہیں بس خالص اور ایک نمبر ھونے چاھیں ۔
طاقت قوت جوش توانائی
انتشار تناٶ سختی

امساک امساک امساک ۔۔۔
مقوی باہ
مقوی اعصاب اور
امساک کرتا ہے پورے جسم کو تقویت بخشتا ھے
جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کے ساتھ ساتھ جوڑوں اور پٹھوں کے کھنچاٶ اور دردوں میں اکسیر ھے زیابیطیس کثرتِ جماع مشت زنی کے نتیجہ میں ھونے والی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کاخاتمہ کرتا ھے ۔۔۔۔ بنائیں اور احقر ۔۔۔۔حکیم سیف اللہ قاسمی ۔۔۔۔کو دعاٶں میں یاد رکھیں ۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ أُمُوْرِيْ كُلِّهَا وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ ۔
ھوالشافی :
تخم حرمل 10گرام
عاقرقرحا 10گرام
مغز جائفل 10گرام
تیزپات 15گرام
زعفران 5گرام
جدوار 15گرام
تخم جوزماثل 7گرام
جن سنگ 10 گرام
آکسن کا پھل 10گرام
خولنجاں 30 گرام
سب اجزاء کو باریک کھرل کرکے گڑ 30 گرام ڈال کر کوٹ کر یکجان کرکے حبوب نخودی بنالیں ۔۔۔۔ ایک گولی صبح ایک شام ھمراہ دودھ ۔۔ وقتی امساک کے لیۓ ایک گولی ایک گھنٹہ وقت خاص سے پہلے ۔۔

طالب دعا

مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408
9897440400
9058315004