کربلا کا واقعہ ہو گیا ۔۔ یہ بار بار دہراتے کیوں ہو ۔۔ ؟ ؟ ۔۔

Nighat Nasim
===============
کربلا کا واقعہ ہو گیا ۔۔ یہ بار بار دہراتے کیوں ہو ۔۔ ؟ ؟ ۔۔

مجلس عزہ ۔۔۔۔
1۔ عمل کی درسگاہ ہے
2۔ محبت کی درسگاہ ہے
3۔ تہذیب کا مدرسہ ہے
4۔ ادب کا مدرسہ ہے
5۔ اخلاق محمدی سکھلائے جاتے ہیں
6۔ کردار آل محبد کو دہرایا جاتا ہے
7۔ اسلامی فکر کو دہرانے کا موقع ہے

گویا مجالس علوم اسلامی کو دہرانے کا زریعہ ہیں ۔ دہرانے کا فلسفہ قران پاک کی سورہ جمعہ میں یوں لکھا ہے ۔۔
ترجمہ :
” حبیب انہیں بار بار بتلاتا رہ “
بار بار دہرانے کی وجہ انسانی حافظے میں نسیان کا ہونا ہے ۔ یعنی ہم لوگ بھول جاتے ہیں ۔

آج دنیا پوچھتی ہے کہ کربلا کا واقعہ ہو گیا ۔۔ یہ بار بار دہراتے کیوں ہو ۔۔ ؟ ؟ ۔۔
تو لوگو ۔۔ کیونکہ تم بھول گئے ہو اس لئے دہراتے ہیں ۔۔۔۔۔
(اقتباس )

کتاب : انسانیت کا الوہی منشور
مصنف : جناب علامہ طالب جوہری

دعاؤں کی طالب
ڈاکٹر نگہت نسی