تلاوت کلام پاک کے ساتھ نیوزی لینڈ پارلیمنٹ سیشن کا آغاز : VIDEO

 

ویلنگٹن (یو این آئی)نیوزی لینڈ پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردانہ حملےکے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی ’السلام علیکم‘ کہہ کر کی۔

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کے پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔
وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نے اپنی تقریر کا آغاز السلام علیکم سے کرتے ہوئے سانحہ کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار ک