پاکستانی کو ٹھیکہ مل گیا۔

Farzana Akram
=============
ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ھاوس کا رنگ و روغن کروانے کے لئے مختلف ممالک کے ٹھیکیداروں سے تخمینہ طلب کیا۔
چینی ٹھیکیدار نے تین ملین ڈالر، یورپی ٹھیکیدار نے سات ملین ڈالر اور پاکستانی ٹھیکیدار نے دس ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا۔
ٹرمپ نے چینی ٹھیکیدار سے پوچھا کہ آپ نے تین ملین ڈالر کا تخمینہ کیسے لگایا؟
ٹھیکیدار نے جواب دیا کہ ایک ملین کا پینٹ، ایک ملین مزدوروں کے لئے اور ایک ملین پرافٹ کا۔
ٹرمپ نے یورپی ٹھیکیدار سے سات ملین کا پوچھا۔
یورپی نے جواب دیا تین ملین پینٹ کا، دو ملین لیبر کا اور دو ملین پرافٹ۔
اب ٹرمپ نے پاکستانی سے پوچھا کہ تم نے کس طرح دس ملین کا تخمینہ لگایا؟
پاکستانی بولا، چار ملین تمہارے، تین ملین میرے، باقی تین ملین چائنز کو دے کر پینٹ کروالیں گے۔
پاکستانی کو ٹھیکہ مل گیا۔

#Say_No_To_Currption
😁😃😄😝