پاکستان خوشحال ہوجائے تو شاید یہ قابلِ فہم ہو

 

Akram Khan
=========
پنجاب میں کس پارٹی کی حکومت ہے اور ان کو پارٹی پالیسی کا نہیں پتہ۔ اور یہ بھی کہ ملک میں وزیر اعظم کون ہے عمران خان تو خود شکوہ کر رہے ہیں
سلیکٹر پرائم منسٹر کا کہنا ہے”پنجاب اسمبلی کی جانب سے اراکین اسمبلی، وزراء خصوصاً وزیراعلیٰ کی
تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ سخت مایوس کن ہے۔ پاکستان خوشحال ہوجائے تو شاید یہ قابلِ فہم ہو مگر ایسے میں جب عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی وسائل دستیاب نہیں، یہ فیصلہ بالکل بلاجواز ہے”۔
کون لوگ ہو بھا ئی

=========

Akram Khan

Receiving “Memorandum of Appreciation” from Haider Shima of Indus University for Conducting Jang Forum on “How to boost Exports” with speakers Dr. Mirza Ikhtiar Baig, Muhammad Jawed Bilwani, and Syed Shujaat Ali at Industry University.