چین-منگولیا سرحد پر 28بم برآمد

ہوہوٹ،ژنہوا)چین اور منگولیا کی سرحد پر 28زندہ بم برآمد کئے گئے ہیں جنہیں ممکن ہے کہ 1939میں ہوئی جنگ کے دوران فوجیوں نے چھوڑا ہوگا۔

پولیس نے منگل کو بتایا کہ شمالی چین کی سرحد پر پولیس نے گشت کے دوران اندرونی منگولیا خود مختار علاقہ میں زنگ لگے بم برآمد کئے۔
یہ بم 57سینٹی میٹر لمبے ہیں اور ان کا قطر14سینٹی میٹر ہے۔