فرانس : ٨٥٠ برس پرانے تاریخی چرچ می آگ لگنے سے عمارت کو کافی نکسان پہنچا : دیکھیں ویڈیو

فرانس کے مرکزی شہر پیرس می قیام ٨٥٠ برس پرانے تاریخی چرچ می خوفناک آگ لگنے سے عبادتگاہ کی پوری عمارت جل گی ہے، میڈیا رپورٹس کے متبِک آگ لگنے کی وجہ ابھی پتا نہیں چلی ہے،

 

AFP news agency

Verified account

@AFP
#BREAKING Notre-Dame’s main structure is “saved and preserved” after fire, says Paris fire official

 

اطلاعات کے متبِک چرچ کے میں ڈھانچے کو جلنے سے بچا لیا گیا ہے، جبکی اسکی گمبدیں جل گی ہیں