سوات سے آ ئی تازہ بتازہ گور گوری ۔۔۔

Zaara Mazhar_Chashma, Pakistan

سوات سے آ ئی تازہ بتازہ گور گوری ۔۔۔
سوچ رہی ہوں چننے والے نے کتنی محنت اور محبت سے دانہ دانہ چنی ہوگی ۔۔۔۔ قدرتی شرینی کے ساتھ خلوص کی شرینی گُھلی ہے اسی لیئے بے انتہا شیریں ہے ۔
اسے زیادہ دیر رکھ نہیں سکتے ۔۔۔ مقامی لوگ پہاڑوں پر ہی جاکر لطف اندوز ہو لیتے ہیں ۔ گھر لانے تک گھل جاتی ہے ۔۔ جانے احتیاط کی کونسی تدبیر اختیار کی گئی ہو گی ۔۔۔ قدرت نے ہر پھل میں الگ خواص اور الگ تاثیر رکھی ہے ۔۔۔ بعض پھلوں میں سال میں ایک بار ۔۔۔ ایک دفعہ کے استعمال میں برس بھر کی بیماریوں سے شفا رکھی ہے ۔۔