اردو خبریں خبر دنیاں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر : video

 

٥ اگست ٢٠١٩ کو بھارت کی حکومت نے کشمیر سے دھارا ٣٧٠ کو ہٹا دیا تھا جسکے بعد سے ہی بھارت کی طرف کے کشمیر کے حالات نارمل نہیں ہوئے ہیں، وہاں کی سہی، مقمّل خبریں اخباروں می نہیں ملتی ہیں، خبریہ چننلوں می بھی کشمیر کی عوام سے تعلق رکھنے والی خبریں نہیں ہوتی ہیں، نیوز چننلوں کا اپنا فکس اجینڈا ہے وو مسلم، پاکستان، جہاد، خون خرابہ، مسلم دہشتگرد وگیرہ پر فرضی رپورٹ دکھا کر معلق اور دنیاں بھر می اسلام، مسلمانوں کے خلاف اجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے

کشمیر پر بات کرنے کی بھی ہمّت کسی می نہیں ہے، وہاں کے حالات کے بارے می لکھنا، کچھ کہنے کی کس کی ہمّت ہے، بھارت کا میڈیا پوری طرح سے ایک نظریے کی حمایت می کام کر رہا ہے، اسے سماج، ملک، عوام سے کوئی سروکار نہیں ہے

کشمیر کو لیکر بھارت اور پاکستان دونوں ہی ملکوں مے سیاست ہوتی رہتی ہے، مگر کشمیر کی عوام کس حال مے ہے سے کسی کو مطلب نہیں ہے

٥ فروری کو پاکستان کی حکومت نے کشمیر کے ساتھ یکجہتی دکھانے کے لئے جلسے وگیرہ کے

پیش ہیں پاکستان کی طرف کے کشمیر کی کچھ تصویریں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد پہنچ گئے ہیں۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور کشمیر کمیٹی کے چیرمین سید فخر امام وزیر آعظم کے ہمراہ۔

Imran Khan (official)
··

وزیر اعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد پہنچ گئے ہیں۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور کشمیر کمیٹی کے چیرمین سید فخر امام وزیر آعظم کے ہمراہ۔

وزیر اعظم عمران خان کی آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *