اردو خبریں خبر دنیاں

میں عالمی برادری کو مسلسل متنبہ کررہا ہوں کہ تمام اقلیتیں ایک دن مودی کے ہندو بالادستی کے نسل پرست نظریے کی بھینٹ چڑھیں گی

Imran Khan (official)

“میں عالمی برادری کو مسلسل متنبہ کررہا ہوں کہ تمام اقلیتیں ایک دن مودی کے ہندو بالادستی کے نسل پرست نظریے کی بھینٹ چڑھیں گی۔ فی الحال تو کشمیر اور بھارت میں بسنے والےمسلمان نشانہ ہیں لیکن دیگر اقلیتیں بھی عدم برداشت اور ان بڑھتے ہوئے حملوں کی زد میں آئیں گی
اگرنسلی بالادستی کےاس ایجنڈےکی پیش قدمی نہ روکی گئی تو دلتوں سمیت بھارت میں مقیم تمام گروہ اسکی زد میں آئیں گے۔ نتیجتاًجوبھی اختلاف کی جسارت کرے گا ان فسطائیوں کےہاتھوں تشدد کانشانہ بنےگا۔ صورتحال کےسدِباب کیلئےعملی اقدامات نہ اٹھائےگئےتواسکےنتائج خطےسےباہر بھی محسوس کئےجائیں گے۔

I continue to warn international community that Modi’s Hindu Supremacist ideology will target all minorities.Right now prime target is Kashmiri Muslims & Muslims in India; but intolerance & targeting is spreading & will spread to other minority communities.
If this Supremacist ideology is not checked it will target all communities in India incldng Dalits & eventually anyone who dares to disagree with this fascist ideology will be the target of violence. The consequences will be felt beyond the region unless resolute action is taken.”
-PM Imran Khan 🇵🇰

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *