اردو خبریں خبر دنیاں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی سےدنیا کی توجہ ہٹاتے ہوئے پاکستان کیخلاف جعلی کارروائی کے امکانات پیدا کئے جاسکتے ہیں : عمران خان

مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے مودی کا RSS سے متاثرہ نظریہ نہایت واضح ہے: اولاً مقبوضہ خطے پر غیر قانونی قبضے کے ذریعے اہلِ کشمیر کو حق خودارادیت سے محروم کیا جائے۔ثانیاً ایک سہ-شاخہ حکمت عملی کے ذریعے ان سے کمتر انسانوں کا سا برتاؤ کیا جائے

1.بچوں/خواتین کیخلاف چھرےوالی بندوقوں سمیت غیرانسانی اسلحےکےبل پر پورےجبر سےانہیں کچلاجائے 2.ادویہ و خوراک سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ سے محروم کرنے کیلئےکرفیو نافذکیاجائے
3.اہل کشمیر خصوصاً نوجوانوں کی بڑےپیمانےپرگرفتاریوں/ذرائع مواصلات کےانقطاع کےذریعے کشمیرکودنیاسےکاٹ ڈالاجائے۔

ثالثاً خودارادیت کیلئےاہل کشمیر کےجدوجہد کےحق کو(سلامتی کونسل کی قراردادیں جس کی ضامن ہیں) پاکستان کی ایماء پرکی جانے والی دہشت گردی کا رنگ دیکر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی سےدنیا کی توجہ ہٹاتے ہوئے پاکستان کیخلاف ایک جعلی کارروائی کے امکانات پیدا کئے جائیں۔

Modi’s RSS-inspired doctrine on IOJK very clear: First, deprive Kashmiris of their right of self determination by illegal annexation of an Occupied territory. Second, treat them as less than human by a three-pronged approach: one, trying to crush them with brute force incl using

inhumane weapons like pellet guns against women & children; two, imposing an inhumane lockdown depriving Kashmiris of basic necessities from food to medicines; & three, by mass arrests of Kashmiris esp youth & isolating IOJK from the world by cutting off all communication links.

Third, by trying to show Kashmiris’ right to struggle for self determination guaranteed in UNSC Resolutions as terrorism being abetted by Pakistan – to create opp for a false flag operation against Pak while detracting world attention away from Indian state terrorism in IOJK.

Imran Khan
@ImranKhanPTI

Facebook Comments