اردو خبریں خبر دنیاں

@ImranKhanPTI : بھارت کے9 لاکھ عسکری اہلکارکشمیریوں پر ستم ڈھا رہےہیں : فوجیوں نےسری نگر میں 15 گھرنذرآتش کردیے

بھارت کے9 لاکھ عسکری اہلکارکشمیریوں پر ستم ڈھا رہےہیں۔ کل ان قابض فوجیوں نےسری نگر میں 15 گھرنذرآتش کردیے۔ہندوتوا پر ایمان رکھنےوالی قابض مودی سرکارچوتھےجینیوا کنونشن کی خلاف ورزی کرتےہوئے آبادی کاتناسب بدلنےکیساتھ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہے۔


میں دوبارہ دہرا رہا ہوں کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری قتلِ عام سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے بھارت کی جانب سے ایک جعلی کارروائی (فالس فلیگ آپریشن) کے امکانات نہایت روشن اور واضح ہیں۔

Imran Khan
@ImranKhanPTI

15 homes torched by Indian Occupation forces in Srinagar yesterday as 900k security forces subject Kashmiris to brutal oppression. Modi’s Hindutva Supremacist Occupation Govt is committing war crimes in IOJK including changing the demography in violation of 4th Geneva Convention

I am reiterating again that a false flag operation is imminent from India in order to divert world attention away from its ongoing genocide in IOJK.

 

Facebook Comments