اردو خبریں بھارت

بھارت مئ دہشتگردی کی انتہا، نشانے پر ملک کا مسلمان : ویڈیو

بھارت می مسلمانوں، غریبوں، پچدے لوگوں کے ساتھ نہ انصافی کے معاملوں مے ٢٠١٤ کے بعد سے بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، درصل مودی کی حکومت کے واجد مے آنے کے بعد آر ایس ایس کے لوگوں نے کھل کر مسلمانوں کو نشانہ بنانا شرو کر دیا، جگہ جگہ لوگوں کو مذہبی پ پہنچان کی بنیاد پر مارا پتہ گیا، انکا قتل کیا گیا، آر ایس ایس کے فرقپرست عناصر کو حکومت کی سرپرستی حاصل رہی جس کی وجہ سے انکے خلاف پولیس نے بھی کبھی کوئی مناسب کریوهی نہیں کی، نتیجہ یہ ہوا ک اگر کوئی فسادی، دہشتگرد گرفتار بھی ہوا تو اس کی حمایت مے می حکومت کے بدی لوگ کھل کر میدان مے آ گئے، عدالتوں سے ان کو کچھ ہی وقت مے ضمانتیں مل گین


آج کے وقت می بھارت کے اندر آر ایس ایس کے لوگوں کا اپنا کانوں چلتا ہے، انکے اپنے فیصلے جاری کے جاتے ہیں، وو جیسا چاہتے ہیں کرتے ہیں، انکے خلاف بولنے، کچھ کرنے کی ہمّت کسی سرکاری تنظیم می نہیں ہے

 

Facebook Comments