اردو خبریں خاص موضوع

جب لوگوں کو مذہب ، سیاست ، محبت اور جنسی رجحان جیسی چیزوں پہ بھاشن دیتے دیکھتی ہوں

Zaib Nisa
=============
جب لوگوں کو مذہب ، سیاست ، محبت اور جنسی رجحان جیسی چیزوں پہ بھاشن دیتے دیکھتی ہوں تو بہت زیادہ حیرانی ہوتی ہے میں نے ذاتی طور پر جس چیز کی اپنے معاشرے میں سب سے زیادہ کمی محسوس کی ہے وہ ”شعور“ ہے،کوشش کریں لوگوں کا شعور جگا سکیں جس میں بنیادی اچھے ، بُرے کی تمیز اولین ترجیح ہو ……….. !!
Jab Logon Ko Mazhab, Siyasat, Mohabbat Aur Jinsay Rojhan jaisi cheezo pay bhashan dete dekhti hun to boht zydaa herani hoti hai main ne zati tor pay jiss cheez ki apne muashray me sab se zyda kami mehsoos ki hai woh “Shaour”hai koshish kary logo ka shaour jaga saken jis me bunyadi Achayi, buraiy ki tameez Awaleen tarjeh ho….!!!!!!

Facebook Comments