اردو خبریں خاص موضوع

کچھ لوگ کام کرنے والی لڑکیوں کو بہت غلط نظر سے دیکھتے ہیں۔۔

Zaib Nisa
==========
کچھ لوگ کام کرنے والی لڑکیوں کو بہت غلط نظر سے دیکھتے ہیں۔۔
حالانکہ کام کاج ، ٹیچنگ ، نرسنگ کرنے والی لڑکیاں اور عورتیں خراب کردار کی نہیں ہوتیں
بلکہ یہ ہماری قوم کی باہمت اور قابلِ رشک بیٹیاں ہوتی ہیں ۔
ان میں سے اکثر کے والدین کم کما رہے ہوتے ہیں یا یہ بہن بھائیوں سے بڑی ہوتی ہیں۔۔۔
مہنگائی ، علاج اور اخراجات کے زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ گھر سے باہر نکلتی ہیں ۔
کچھ لوگ ان کو بہت ہی غلط سمجھتے ہیں جبکہ یہی تو ہماری نئی نسل ہیں ۔با ہمت اور قابلِ فخر بیٹیاں ہیں۔۔انہیں موقع دیں کہ یہ اپنے والدین کے بازو بن سکیں ۔۔
اپنی گندی سوچ ،اپنی آنکھوں اور جذبات کو ان پر ظاہر کرکے ان کے لیۓ زندگی کو آزماٸش نا بناٸیں۔۔

Facebook Comments