اردو خبریں خاص موضوع

احتلام کا دیسی طریقہ علاج

بچہ جب لڑکپن سے جوانی کی حدود میں داخل ہوتا ہے تو اس کے جسم میں کئی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں یہی تبدیلیاں اسے بالغ مرد کا روپ دیتی ہیں جنسی جذبات انہی تبدیلوں کا ایک حصہ ہے مادہ تولید کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں اس مادہ منویہ کے اخراج کا ابتدائی طبعی طریقہ احتلام کہلاتا ہے ۔

کثرت احتلام کے اسباب

مادہ منویہ کی کثرت رقت اور حدت حرارت کے علاوہ خراش کن امراض گرم خزاؤں کا کثرت سے استعمال اور جنسی تحریک کو ہیجان میں بدل دینے والے عوامل (مشلاََ فحش لٹریچر اور فلمیں وغیرہ شامل ہیں ۔

کثرت احتلام کی علامات ۔

کثرت احتلام میں مریض ذہنی پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے اور بار بار احتلام سے اس کے ذہنی و جسمانی اعضاء کمزور پڑنے لگتے ہیں ۔ طبیعت میں سستی اور چڑچڑاپن کے علاوہ نسیان اور ضعف بدن کا شکار ہونے لگتا ہے پیشاب کی جلن اور خصیوں کا درد جیسے امراض بھی لاحق ہو جاتے ہیں ۔

احتیاطی تدابیر ۔

کھانا کھانے کے فورا بعد سونے سے گریز کریں سونے سے قبل پیشاب پاخانہ وغیرہ سے اچھی طرح فارغ ہو جائیں پہلو کے بل سوئیں نظام ہضم کو درست رکھیں مریض غیرشادی شدہ ہو تو شادی کر لے ۔

کثرت احتلام کا دیسی نسخہ خاص

: السلام علیکم امید ہےکہ مولانا حکیم سیف اللہ قاسمی صاحب بعا فیت ہونگے
الحمدللہ ماشاءاللہ کافی دن سے میں آپکے میسج ریسیو کرتاہوں
اورماشاءاللہ جو آپنے سلسلہ جاری کررکھا یہ بھت ہی اچھا کام ہے
اور ماشاءاللہ میں نے آپکا نسخہ کثرت احتلام کا استعمال کیا ہے
اللہ کے فضلوکرم سے مجھے بھت فائدہ ہوا ہے
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطاء فرمائے
قاری فرحان احمد
چلکانہ سلطانپور سہارنپور یوپی
والسلام
9720909089

میرا نمبریہ ہے. .

سفوف اکسیر سرعت انزال. جریان احتلام

(((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی )))

بار ہا بار کا تجربہ شدہ اور سرعت کے مرض کا حکمی علاج
ھوالشافی۔
ارد سنگھاڑا دو تولا
پھلی کیکر دو تولا
موچرس دو تولہ
مغز تمر ہندی دو تولہ
لاجونتی دو تولہ
تخم قنب دو تولا
شقاقل مصری دو تولہ
بیج بند دو تولہ
کمر کس دو تولا
موصلی سفید دو تولا
موصلی سیاھ دو تولا
مغز دھنیا پچاس گرام
اسگندھ دو ٹولہ
ثلب پنجہ تولا
طباشیر تین تولا
الائچی دانہ سبز پچاس گرام
گوند کندر دو تولا
گوند چھو ہارا دو تولا
سب ادویات کو مثل سرمہ بنا لیں اور سو گرام مصری ملا لیں صبح شام ادھ چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ جو لوگ دخول سے پہلے خروج ہو جاتے ہیں آزما کر بتائیں بے ضرر اور لازوال چیز ہے
اور ہمارے یہاں معمول مطب ہے ۔
طالب دعا
مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ گلاؤٹھی بلند شہر یعپی الہند 203408
9897440400
9058315004

Facebook Comments