اردو خبریں خاص موضوع

منی کی ماہیت اور اسکے فوائد

 

(((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی)))

بہت لوگ جو اس نہایت ہی قیمتی آب حیات کی قدر و منزلت سے غافل ھو کر اسے بالکل رائگا ضائع کرنے پر مستعد معلوم ھوتے ہیں صحیح منی کی شناخت اور جسم انسانی میں اس کے موجود رہنے کے فوائد بیان کرتے ہیں
منی کیا چیز ھے
بقول اطباء منی ہضم عضوی کا فضلہ ھے یعنی وہ خالص خون جس سے اعضائے انسانی کی مکمل تکمیل ھوتی ھے جب اعضاء کی غذا بننے سے بچ رہتا ھے تو اس سے منی منکون ھوتی ہیں اس نظریہ کو ملحوظ رکھتے ھوئے ہمیں یہ معلوم کرنا چائیے کہ غذا کے بدن میں داخل ھونے کے بعد کتنے عرصہ میں اس غذا سے منی پیدا ھوتی ھے اطبا یونان کہتے ہیں کہ غذا کھانے کے تین رات کے بعد وہ جزو بدن بنتی ھے اس لیے منی کا تکون72 گھنٹے کے بعد متصور ھے عام اطبائے ویدک منی بننے کا عرصہ ایک ماہ قرار دیتے ہیں اور خالص وئید صاحبان ایک ہفتہ اس لیے وہ قوت باہ کی دوا کی تاثیر کا ایک ہفتہ انتظار کرتے ہیں اگر ایک ہفتے تک فائدہ نہ ھوا تو دوا بدل دیتے ہیں خون کے 300 قطروں میں سےایک قطرہ منی بنتی ھے
ہر صورت اگر منی کی پیدائش کا عرصہ کم از کم تین دن رات مقرر کر لیا جاے تو اس قدر عرصہ میں غذا سے جو منی بنیگی اس کی مقدار بہت قلیل ھوگی اور یہ تھوڑی تھوڑی مقدار جمع ھوتے ھوتے ہفتہ دو ہفتہ تک اس قابل ھوگی کہ اس سے باہ کو تحریک ھو


صحیح منی کی شناخت
صحیح اور عمدہ منی کی علامت یہ ھے کہ وہ لیسدار معتدل القوام ھو اور اس سے ایک قسم کی خوشبو محسوس ھو جو نر کھجور کے خوشوں کے آٹے سے مشابہ ھوتی ھے اس کی رنگت سفید زردی مائل ھو بمو جب تحقیقات جدید صحیح منی تین اجزا سے مرکب ھوتی ھے اول منی کی رطوبت جو بیضہ کی سفیدی کی مانند شفاف سیال اور لیسدار ھوتی ھے دوم منی کے چھوٹے چھوٹے گول دانے جو منی کے جراثیم کے نشو و نما پانے کے لیے ھوتے ہیں سوم منی کے جراثیم جن کو مادہ تناسل قرار دیاگیا ھے ان کے سر چوڑے ھوتے ھیں اور رفتہ رفتہ پتلی ھوتی جاتی ہیں وہ بڑی تیزی سے اس رطوبت میں حرکت کرتے ہیں اور بغیر خوردبین کے دکھائی نہیں دیتے


غیر خالص منی پانی کی طرح پتلی اور رنگت میں نیلاہٹ لیے ھوتی ھے اس میں سے اعضائے اندورنی کے ماوف اور خراش زدہ ھونے کے باعث بدبو محسوس ھوتی ھے اور اس میں کرم منی افسردہ اور کم ھوتے ہیں یا بالکل نہیں ھوتے
ایسے افراد اس نسخہ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
ذکاوت حس جریان منی کے لیے ایک عمدہ نسخہ پیش خدمت ہے

مقوّی باہ
مقوّی اعصاب و بدن

“””””معجون جواھر”””””

(((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی)))
نسخہ: تج10گرام،
تالمکھانہ10گرام،
موصلی سفید10گرام،
موصلی سیاہ10گرام،
اُٹنگن10گرام،
ستاور10گرام،
شقاقل مصری10گرام،
بہمن سرخ10گرام،
بہمن سفید10گرام،
الائچی کلاں20گرام،
دارچینی20گرام،
بوپھلی20گرام،
گوکھرو20گرام،
ثعلب مصری20گرام،
طباشیر20گرام
فلفل دراز 20 گرام ،
کشتہ قلعی 5 گرام
کشتہ چا ندی 5 گرام ،
مغزبادام50گرام،
ورق نقرہ 5 گرام
ورق طلائی 2 گرام
شہدخالص
سب ادویہ سے تین گنا
تیاری:تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون
تیار ہے::مقدار خوراک:6گرام صبح و شام نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:جلق و اغلام اور کثرتِ جماع کے باعث کمزوری، زکاوتِ حس ،جریان و احتلام ،سرعت انزال اور قوت باہ کے لیے نہایت
مفید و مجرب معجون ہے::

Talib E DUAA طالب دعا
MAULANA HAKIM SAIFULLA TALIB QASMI MEERUTHI
TALIB DAWAKHANA EEDGAH ROOD GULAOTHI BULAND SHAHAR UP INDIA
PIN203408
PH9897440400
WH9058315004

Facebook Comments