اردو خبریں خاص موضوع

دماغی کمزوری کا علاج

: #دماغی کمزوری کا علاج :
#نسخہ
دال چنا
دال ماش
نشاستہ
مغز بادام
خشخاش ہر ایک 250گرام
الائچی سبز
دارچینی ہر ایک 20گرام
دیسی گهی 1500گرام
چینی 1500گرام
ترکیب تیاری
پهلے تمام چیزیں پیس کر گهی میں بریاں کریں بعدہ چینی پیس کر شامل کریں
خوراک : صبح نہار منہ 30گرام شام کو 6بجے 30گرام نیم گرم کرکے کهالیں
#فائدہ
جسم کو طاقت . جسم کو موٹا کرے. قوت باه . قوت حافظہ . شاگرد . وکلاء . ٹیچرز . دماغی کام کرنے والوں کیلئے آزمودہ اور عجیب چیز ہے

Facebook Comments