اردو خبریں خاص موضوع

@🍯معجون مقوی رحم،🧕🏻🧕🏻@

☀️☀️☀️خواتین کیلئے ایسا مجرب نسخہ حاضر ہے جو سالہا سال سے مطب پر تیار کیا جا رہا ہے۔ اس معجون کی سب سے بڑی خوبی امراض رحم اور ان سے پیدا ہونے والی کمزوری کا استحصال ہے۔ سرد خشک اثرات کی حامل یہ معجون نہ صرف کھانے میں لذیذ ہے بلکہ اثرات کے لحاظ سے بھی بیش بہا ہے۔ یہ خواتین اور نوجوان بچیوں کی عمومی صحت کو بحال کرتی ہے۔ رنگ نکھارتی ہے۔ لیکوریا اور کمزوری رحم کو دور کرتی ہے۔ کمزوری رحم سے جن خواتین کے حمل ضائع ہوتے ہوں ان کے لیے قبل از حمل اور بعد از حمل اس کا مسلسل استعمال مراد بر لاتا ہے۔ خواتین میں عمومی کمزوری کے دوران بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔🎗️

🌺نسخہ الشفاء :
🧕🏻موچرس 100 گرام،
🧕🏻سپاری دکنی 100 گرام،
🧕🏻طباشیر100 گرام،
🧕🏻گل مختوم 100 گرام،
🧕🏻گل سرخ ایرانی 100 گرام،
🧕🏻مازو مدبر در ثابت ماش 100 گرام،
🧕🏻 حب الآس 100 گرام،
🧕🏻پوست ہلیلہ زرد 100 گرام،
🧕🏻پوست بلیلہ 100 گرام،
🧕🏻آملہ 100 گرام،
🧕🏻موصلی سفید 100 گرام،
🧕🏻موصلی سیاہ 100 گرام،
🧕🏻گل انار ایرانی 150 گرام،
🧕🏻 آب بہی یا آب سیب 1 لٹر،
🧕🏻آب انار یا رب انار 1 لٹر،
🧕🏻چینی 5 کلوگرام

⚖️ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد ملا کربطریق معروف معجون تیار کریں۔

🫕مقدار خوراک :
آدھی تا ایک چھوٹی چمچ صبح شام خا لی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ہمراہ دودھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں۔
چونکہ یہ خشک ہے اس لۓ جن خواتین کو قبض کی شکایت ہو ان کے لیے مقدار خوراک آدھی چمچ ہمراہ دودھ ہے۔ دودھ میں ایک تا دو بڑی چمچ بادام روغن ملا لیں

🫂اٹھرا والی خواتین کو پوست سرس کے جوشاندہ کے ساتھ دیں۔
کمی خون والی خواتین کو دودھ میں کسی اچھے دواخانہ کا شربت فولاد ملا کر اس کے ہمراہ معجون دیں۔

طالب دعا

الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408
9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘
9058315004

Facebook Comments