اردو خبریں خاص موضوع

جنسیامراضاورانکا_علاج

 

 

(ضعف باہ اور اسکی مختلف صورتیں)
ضعف باہ یعنی قوت مردمی میں کمی کاواقع ہونا۔ اسکے مختلف اسباب ہیں۔جن میں ذیادہ تر یہ ہیں
1۔ جلق یا ناجائز طریقہ سے اخراج منی
2۔ اغلام، غیر فطری طریقہ سےاخراج مادہ
3 ۔ کثرت جماع
4۔ ۔شدید امراض کے حملوں کے بعد عام کمزوری سے ضعف باہ
5۔۔ سوزاک یا آتشک کے بعد ضعف باہ
6۔۔بڑھا پے کی وجہ سے ضعف باہ
مندرجہ بالا چھ اسباب میں سے کوئ سبب اس مرض کاسبب ہو سکتا ہے
مندرجہ بالا اسباب میں سے کسی ایک یا دو تین کی وجہ سے یہ عارضہ پیدا ہوتا ہےاور اس کی مختلف صورتیں بھی ہیں جو اس مرض کے ساتھ نمایاں طور پر پیدا ہو کر اپنی جداگا نہ صورت پیش کر دیتی ہیں۔مثلاً
1۔ جریان،،، پیشاب سے قبل یا بعد منی کے قطروں کا اخراج
2۔ احتلام،،رات کو سو تے وقت شیطانی خواب دیکھنے کے بعد انزال
3۔ دل اور دماغ کی کمزوری
4۔ معدہ اور جگر کی کمزوری
5۔ گردوں کی کمزوری
6۔ عضو مخصوص کے رگ و پٹھوں کی خرابی اور کمزوری.
7۔ حس کا اس قدر بڑھ جانا کہ ذرا ذرا سی بات سےجذبات کا بھڑ ک اٹھنا اور اخراج منی ہو جانا.
یہ ایسی صورتیں ہیں جن کا اول علاج کر لینا ضعف باہ کے علاج کے ابتدائ مدارج ہیں۔ انکا علاج بھی درحقیقت ضعف باہ کا ہی علاج ہوتا ہے
ضعف باہ کی چند علامات بھی یہاں درج کرتے ہیں تاکہ آپ اپنی موجودہ حا لت کا اندازہ کر سکیں۔

1۔ بار بار بلا وجہ خواہش جماع جو جلق یا اغلام بازی پر اکساۓ.
2۔ جماع کی خواہش تو ہو مگر فعل جماع کرنے سے قبل یا کرتے وقت ختم ہو جاۓ.
3۔ جماع شروع کرتے ہی ایک دو اور بس,,,,,, انزال ہو جاۓ.
4۔ جماع کی خواہش پیدا ہی نہ ہو یا بہت کمزور ہوجس سے فعل جماع پر قادر نہ ہو.
5۔ مساس۔ بغلگیر ہونے ۔ بوس و کنار ۔ پاس بیٹھنے اور با تیں کرنے سے ہی انزال ہو جاۓ.
6 ۔ عضو مخصوص ۔ میں عضو کی خرابیوں کی وجہ سے تناؤ کمزور ہو ۔ سختی کم ہو۔ سختی جلد چلی جاۓ ۔ عضو دبلا پتلا ۔ لمبائ میں کم، ٹیڑھا یا جھکا ہوا ہو.
7۔ جماع میں اتنی قوت نہ ہو کہ طرف ثانی بھی تسکین حاصل کر سکے.

یہ ہیں ضعف باہ کی صورتیں۔

اور اس قسم کے حالات میں اسباب پر غور کر کے موجودہ حالات کو دیکھ کر سلسلہ وار علاج شروع کیا جاتا ہے ۔ اور اکسیری ادویات سے چند دنوں یا مہینوں میں مسلسل اور با قاعدہ علاج سے مر یض صحت حاصل کر سکتا ہے۔
اب آپ سب کے زہنوں میں یہ سوال امڈ رہا ہو گا کہ حکیم صاحب علاج تو بتا نہیں رہے.
تو میرے بھائیو آپ اپنی اپنی مرض کو ڈھونڈ کے اس پے ہاتھ رکھ کر بیٹھیں انشاءاللہ تعالی علاج بھی ہو جائے گا میری کوشش آپکوبتانا نہیں آپ کو سکھانا ہے پہلے آپ اپنی مرض تک تو پہنچیں تا کہ علاج کی مد میں جو لوگ زیادتی کر جاتے ہیں

آپ ان سے بچ پائیں

اللہ ہم سب کا حامی ناصر ہو.
یہ مفید معلومات مفاد عامہ کے لئے ہے کیونکہ قومیں اللہ تعالی کے فضل سے علم سے ہی ترقی کرتی ہیں.

ہمارے یہاں زمانہ و مردانہ اندرونی و بیرونی تمام بیماریوں کا تشفی بخش علاج کیا جاتا ہے

👈مہلک امراض کی تشخیص و تجویز،مشورہ اور علاج دوا کیلیئے صبح( 8 تا رات 8 )بجے تک روزانہ کال کر سکتے ہیں۔
طالب دعا

الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408
9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘
9058315004

Facebook Comments