اردو خبریں خبر دنیاں

خاتون اوّل پاکستان بشری عمران کی خصوصی دلچسپی پر پنجاب بھر میں صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی ریسرچ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ آغازکیا گیا

Imran Khan
=================
خاتون اوّل بشری عمران کی خصوصی دلچسپی پر پنجاب بھر میں صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی ریسرچ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں شیخ ابوالحسن شازلی صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی ریسرچ سینٹر کا لاہور میں آغازکیا گیا
ریسرچ سینٹر میں اسلام، صوفی ازم، مذہبی افکار، رواداری،سائنس و ٹیکنالوجی اور جدید علوم پرتحقیق و تدوین ہوگی

رنمنٹ کالج یونیورسٹی،لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، جامعہ نعمیہ، اوقاف ریسرچ سنٹرر کے ساتھ ایم او یو کیے گئے

 

Facebook Comments