اردو خبریں خبر دنیاں

کنکاں نوں پئیاں واڈایاں ۔۔۔۔

Zaara Mazhar ================== رمضان المبارک کا مہینہ اپنے فیوض و برکات کے ساتھ رواں دواں ہے ۔۔ اور لہلہاتی گندم کی فصل بھی تیار ہے کئی جگہوں پہ کٹائی میں ہاتھ ڈال دیا گیا ہے اور دیہاتی زرعی علاقوں میں گندم کا سنہرا پھیلا ہوا ہے ۔۔۔ وہی بالیاں جو کل تک اپنے جوبن اور […]

اردو خبریں خاص موضوع

…اتنی لاشیں میں کیسے اُٹھا پاؤنگا

Majaaz Alig ================ Ramzaan mobarak sabab nahin jo main ne Qalam rok lia hai, wajah Daryaa e gham o malaal….Qasum Allah paak ki.. Lekin 2 hafte ke baad kaleja munh ko aane laga insaano ki lachaari aur Bebasi apne mulk aur Puri duniya men..Maut tau barhaq hai aur Waba bhi aani hai aati rahegi agar […]

اردو خبریں خبر دنیاں

عمران خان کا ملتان روزہ دورہ

Imran Khan =============== وزیراعظم عمران خان آج ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ وزیراعظم ملتان میں کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم کریں گے اور جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ وزیراعظم ملتان میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کا آغاز بھی کریں گے۔ فلاحی و ترقیاتی منصوبوں کی تفصیل: 🟡ملتان […]

اردو خبریں خاص موضوع

نہ جا نے وہ کیوں یاد آ نے لگے ہیں…#زھرا

Niaz Ahmed @Niaz_Baloch6 Sindh, Pakistan ================ سکوں لوٹ کر پھر ستا نے لگے ہیں نہ جا نے وہ کیوں یاد آ نے لگے ہیں گئی کم سنی ہوش آ نے لگے ہیں وہ ہر بات ہم سے چھپا نے لگے ہیں ہیں مخمور آ نکھوں پہ زلفوں کے سا ے سر میکدہ ابر چھا نے […]

اردو خبریں خاص موضوع

ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﻗﯿﺪﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ

Qazi Ziaul Islam, Aligarh, India ================= ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﺑﮩﺎﺩﺭﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﮐﻮ ﻣﯿﮑﻨﻦ ﻣﯿﮑﻨﺰﯼ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﯾﮧ ﺟﮩﺎﺯ 17 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ 1858 ﺀ ﮐﻮ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ‘ ﺷﺎﮨﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ 35 ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺝ ﺩﺍﺭ ﮨﻨﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﯿﮟ ‘ ﮐﯿﭙﭩﻦ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﮈﯾﻮﺱ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺗﮭﺎ ‘ […]

اردو خبریں بھارت

ناموسِرسالتﷺکےلیےمفتیسلمان

#ناموسِرسالتﷺکےلیےمفتیسلمان_ازہری نفرت بمقابلہ رحمت 17 رمضان المبارک کو: ناموسِ رسالتﷺ اور حقّانیتِ ایمان کے مسئلے پر مفتی سلمان ازہری صاحب نے ملعون و مردود، دریدہ دہن سَنگھی، نرسنگھانند کو مباہلہ کا چیلنج دیا تھا نرسنگھانند نے چیلنج قبول کرلیاہے اس کےبعد مفتی سلمان صاحب نے یومِ جنگ بدر کی مناسبت سے دہلی میں اس مباہلہ […]

اردو خبریں خبر دنیاں

عمران خان آج اسلام آباد میں رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کریں گے

Imran Khan ================ وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کریں گے۔ ملک میں نظام تعلیم میں اصلاحات کی جامع پالیسی کے ضمن میں حکومت نے رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام کے تحت ملک بھر میں کم آمدنی والے گھرانوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لئے متعدد اسکالرشپ […]

اردو خبریں خبر دنیاں

سرگودھامیں پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم لاگت ہاؤسنگ منصوبے کی افتتاحی تقریب

Imran Khan ================= سرگودھامیں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم لاگت ہاؤسنگ‏ منصوبے کی افتتاحی تقریب 🏡ضلع سرگودھا میں 6 مقامات پر 3 مرلہ کے کل 1,175 گھر بنائے جائیں گے۔ 🏡حکومت پنجاب اس منصوبے کے لیے زمین مہیا کرے گی اور دیگر سہولیات فراہم کرے گی۔ 🏡تعمیراتی کام نیشنل لاجسٹک سیل اور فرنٹیر […]

اردو خبریں خاص موضوع

جنسیامراضاورانکا_علاج

    (ضعف باہ اور اسکی مختلف صورتیں) ضعف باہ یعنی قوت مردمی میں کمی کاواقع ہونا۔ اسکے مختلف اسباب ہیں۔جن میں ذیادہ تر یہ ہیں 1۔ جلق یا ناجائز طریقہ سے اخراج منی 2۔ اغلام، غیر فطری طریقہ سےاخراج مادہ 3 ۔ کثرت جماع 4۔ ۔شدید امراض کے حملوں کے بعد عام کمزوری سے […]