اردو خبریں خبر دنیاں

کرونا وائرس ملک کے تمام صوبوں میں پھیل چکا ہے : ایران کے صدر حسن روحانی کا انکشاف

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس ملک کے تمام صوبوں میں پھیل چکا ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان نے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے تمام صوبوں میں کرونا وائرس سے متاثر افراد موجود ہیں، یہ عالمی بیماری ہمارے ملک کے تمام علاقوں […]

اردو خبریں خبر دنیاں

“دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام اور پولیس” : RSS کے غنڈوں کے ذریعے ریاستی دہشت گردی ”

Imran Khan (official) =========== “دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام اور پولیس/RSS کے غنڈوں کے ذریعے ریاستی دہشت گردی 20 کروڑ بھارتی مسلمانوں کوبالکل اسی طرح شدت پسندی کی جانب دھکیلے گی جیسے قابض بھارتی افواج کے اہل کشمیر پر مظالم اور کم و بیش 1 لاکھ کشمیریوں کی شہادتوں کے بعد کشمیری نوجوان شدت […]

اردو خبریں بھارت

#DelhiRiots : دلی میں حالیہ مسلم مخالف فسادات میں پولیس کا خونی کردار : video

#DelhiRiots: دلی میں 1984 کے سکھ مخالفت اور حالیہ مسلم مخالف فسادات میں پولیس کا کردار   ’ہم دلی میں دوسرا 1984 نہیں ہونے دیں گے۔ کم از کم اس عدالت کے ہوتے ہوئے تو ایسا نہیں ہوگا۔‘ دلی ہائی کورٹ کے جسٹس ایس مرلی دھر نے بدھ کو مرکزی حکومت اور دلی سرکار کی […]

اردو خبریں خبر دنیاں

پاکستان : کراچی سے لاہور جانے والی پاکستان ایکسپریس اور ایک بس کے درمیان تصادم میں کم از کم 22 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر روہڑی میں کراچی سے لاہور جانے والی پاکستان ایکسپریس اور ایک بس کے درمیان تصادم میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ جمعے کی شب کندھرا کے علاقے […]

اردو خبریں خاص موضوع

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کی عوام نے کرنا ہے, پاکستان نے ان مذاکرات کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے

امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے سے ایک روز پہلے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک جانب امن کی امیدیں پروان چڑھتی نظر آییں تو دوسری جانب افغان حکومت کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان کھچاؤ کی جھلک سے خدشات کے سائے بھی منڈلاتے رہے۔ سنیچر کے روز معاہدے پر دستخط کے بعد کچھ حد […]

اردو خبریں بھارت

#DelhiRiot2020 : جلتے مدرسے، چیخیں : مہتاب کو پہلے ڈنڈوں اور نوکیلے ہتھیاروں سے پیٹا گیا اور پھر اسے زندہ جلا دیا گیا

#DelhiRiot2020: جلتے مدرسے، چیخیں اور ’آپ کی پہچان‘، تشدد سے متاثرہ گلیوں میں گزرے پانچ گھنٹوں کا احوال کرتی دوبے بی بی سی نامہ نگار بدھ کی دوپہر کے بارہ بجے شہر کے شمال مشرقی علاقے میں بھڑکنے والی آگ کے تیسرے دن برجپوری علاقے میں عجیب سا سناٹا تھا۔ دور دور تک پولیس کی […]

اردو خبریں خاص موضوع

· انّا للّٰہ واناّ الیہ راجعون : میری جان سے پیاری ماں ہم سب کو چھوڑ کر چلی گئی

Seema Naqvi _pakistan ========== · انّا للّٰہ واناّ الیہ راجعون میری جان سے پیاری ماں ہم سب کو چھوڑ کر چلی گئی ایک سورۂ فاتحہ برائے ایصال ثواب سیدہ ارمان بانو بنت سید منتخب حسن بزمی My dearest mom is no more Please recite a surah e Fatiha for my beloved mom Syeda Arman Bano […]

اردو خبریں خبر دنیاں

کشمیر جتنا پاکستان کے لئے اہمیت رکھتا ہے اتنا ہی ترکی کے لئے : ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سب سے مقبول مسلمان حکمران ہیں

    ترکی کے صدر اردگان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں انہونے کشمیر کے مٹالک بڑا بیان دیا، انہونے کہا ک کشمیر جتنا پاکستان کے لئے اہمیت رکھتا ہے اتنا ہی ترکی کے لئے، ترکی شرو سے ہی پاکستان کے ساتھ ہر ماملے اور موقے پر کھڈا ہوتا رہا ہے، ترک صدر نے […]

اردو خبریں خاص موضوع

یہ لفظ آج بھی دنیا کا سب سے محبوب لفظ ہے : حُسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں

فظ ’محبت‘، جس کی تسبیح ہر کوئی پڑھتا ہے خرم سہیلاپ ڈیٹ ======   انسانی معاشرت کی تاریخ میں کچھ الفاظ ایسے ملتے ہیں جن کی معنویت میں ایک جہان آباد ہے۔ ان کی تشریح کرنے کے لیے مختلف فنون کا سہارا لینا پڑجاتا ہے مگر تب بھی اس کو بیان کرنے کی تشفی نہیں […]

اردو خبریں خاص موضوع

اپنی صلاحیتوں پر شک کرنا چھوڑ دیں

یہ ایک ایسی چیز ہے جو اتنے لوگوں میں پائی جاتی ہے کہ معروف امریکی ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن مایا اینجلو سے لیکر مایہ ناز اداکار ٹام ہینکس، سابق امریکی خاتون اول مشل اوبامہ سے لیکر ہسپانوی ماڈل اور اداکارہ پنیپلی کروز تک، سب ہی شکایت کرتے آئے ہیں کہ وہ اس کا شکار […]