اردو خبریں خاص موضوع

ﻋﻠﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻭ – ﺧﻮﺍﮦ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﯿﻦ تک ﮬﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﮮ : ﮐﯿﺎ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻦ ﮐﻮ ” ﺻﯿﻦ ” ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟

Ashraf Ali Mumbai, Maharashtra ============== حدیث علم (ایک علمی پوسٹ) ارباب علم و دانش کیلیئے خصوصی تحریر – (غدیر خم) انا (ص) مدینتہ العلم و علی (ع) بابھا – فمن اراد العلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلیات الباب – ﻣﯿﮟ (ص) ﻋﻠﻢ ﮐﺎ ﺷﮩﺮ ﮨﻮﮞ – ﺍﻭﺭ ﻋﻠﯽؑ (ع) ﺍسکا ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮨﮯ – اگر علم لینے کا ارادہ […]

اردو خبریں خاص موضوع

طالبان ایشیاء کی موجودہ سیاسی سرگرمیوں کا ‘مرکز’ ہیں : انڈیا_پاکستان جنگ کا میدان سج گیا ہے : رپورٹ

کرونا کے زمانے میں اور بھی بہت سے سنگین واقعات رونما ہوئے ہیں ، بہت سے بڑے خوفناک پروگرام جاری ہیں ، کسی کو اندازہ نہیں ہے کہ کورونا کی وبا کب ختم ہوگی ، امریکہ کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے ، اس کے بعد یورپ میں اٹلی ، فرانس ، […]

اردو خبریں خاص موضوع

#کون_ہیں؟… ڈاکٹر ظفر الاسلام خان

Khan Samiullah ============ #گرائیں_خود_کے_نشیمن_پہ_بجلیاں_میں_نے #ہندوتوا_لابی_کے_نشانے_پر : #کون_ہیں؟… ڈاکٹر ظفر الاسلام خان ۲ مئی ۲۰۲۰ کو دہلی پولیس نے ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا، چھ مئی کی شام افطاری کے وقت دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، گرچہ بھاری عوامی دباؤ اور […]

اردو خبریں خاص موضوع

لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی نماز گھر پر پڑھنے کا حکم

fazlur rahman, allahbad لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی نماز گھر پر پڑھنے کا حکم سوال کیا عید کی نماز جماعت کے ساتھ گھر پر پڑھ سکتے ہیں جمعہ کی نماز کی طرح، جیسا کہ جامعہ کہ فتوی میں جمعہ کی نماز گھر میں پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے، اس طرح عید کی […]

اردو خبریں خاص موضوع

سنت مؤکدہ کا ترک : ایک شرعی جائزہ مفتی, امانت علی قاسمیؔ استاذ و مفتی دار العلوم وقف دیوبند

fazlur-rahman allahbaad سنت مؤکدہ کا ترک ۔ ایک شرعی جائزہ مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ و مفتی دار العلوم وقف دیوبند شریعت میں دو قسم کے احکام ہیں کچھ کا تعلق کرنے سے ہے اور کچھ کا تعلق نہ کرنے سے ہے پہلی قسم کے احکام کے مختلف درجات ہیں ، فرض ، واجب ، […]

اردو خبریں خاص موضوع

*ایک عجیب واقعہ آپ بھی پڑھ کر عبرت حاصل کریں *

*ایک عجیب واقعہ ہےآپ بھی پڑھ کر عبرت حاصل کریں * ترکی کے خلیفہ سلطان مراد کی ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، اس نے ایک رات اپنے ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ کو کہا کہ ، ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ. ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ […]

اردو خبریں خاص موضوع

قرنطینہ کی کہانی-میری زبانی : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڑیسہ و جھاڑکھنڈ

قرنطینہ کی کہانی-میری زبانی مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڑیسہ و جھاڑکھنڈ گذشتہ چند سالوں سے جن ملکوں کا سفر میری معمولات کا حصہ بن گئے ہیں،ان میں متحدہ عرب امارات بھی شامل ہے،اس سال بھی حسب معمول ۷/مارچ کو اس سفر کا آغاز ہوا،جاتے وقت کرونا وائرس کا […]

اردو خبریں خاص موضوع

آ ج ہم گناہ بخشوانے نکلے ہیں ۔۔۔ 😉😉😉😉

Zaara Mazhar _ chashma, pakistan ========== آ ج ہم گناہ بخشوانے نکلے ہیں ۔۔۔ 😉😉😉😉 سوشل میڈیا پر نوری فرشتوں کی ایک جماعت بھی ایکٹو ہے جو بحکمِ خدا رہنمائی کے لئے آ پ پر نگران مقرر ہے ۔ آ پ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہیں تو غور سے سمجھ لیجئے اب آ پ کو اس […]

اردو خبریں خاص موضوع

ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی ‏تین سو سال کی ترقی کو زیر کر دیا۔۔۔

‏UAE نے دس ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا 2020 ایکسپو کینسل کردی گئی سعودیہ دنیا سے آئے مُلازموں کو واپس بھیج رہا ہے آسٹریلیا میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رہنے کیلئے 5 ڈالر فی گھنٹہ کام کرنا پڑ رہا ہے۔۔ برطانیہ میں غیر ملکی کاروباری اپنی معاشی […]

اردو خبریں خاص موضوع

چھوٹا دھماکہ، بڑا دھماکہ :: کرونا وائرس اصل میں وہ چھوٹا دھماکہ ہے، جسکے بعد ایک بڑا ۔۔۔آخری دھماکہ ہوگا

: چھوٹا دھماکہ، بڑا دھماکہ کرونا وائرس اصل میں وہ چھوٹا دھماکہ ہے، جسکے بعد ایک بڑا ۔۔۔ بلکہ آخری دھماکہ ہوگا _ اصل میں اس وائرس کے زریعے، تمام دنیا میں اسکی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا جائے گا _ آپ بغیر ویکسین لگوائے اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیے ہوئے، نہ ہوائی سفر کرسکیں […]