اردو خبریں خاص موضوع

عظیم قوم، عظیم کارنامے : ہمارے علماء کرام بہت قابل تعظیم ہیں

عظیم قوم، عظیم کارنامے کہتے ہیں ایک بادشاہ نے اپنے نوکر کو بلا کر کہا کہ جائو اور پورے ملک میں تلاش کر کے ایک ایسا بچہ لائو جو سب سے زیادہ خوبصورت ہو۔ نوکر چلا گیا۔ ایک ماہ پھرتا رہا۔ ایک ماہ کے بعد اپنے بچے کو ساتھ لیا اور بادشاہ کے حضور پیش […]

اردو خبریں خاص موضوع

آپ کورونا وائرس کے خطرے سے اپنے آپ کو کیسے بچاییں : کورونا وائرس کی علامتیں اور علاج : ایک اھم رپورٹ

چین سے دنیا کے 118 ممالک تک پھیل جانے والے نئے نوول کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو عالمگیر وبا قرار دیا ہے۔ اس وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے اب تک ایک لاکھ 20 ہزار افراد متاثر جبکہ 4 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔ گزشتہ روز ایک […]

اردو خبریں خاص موضوع

’ کورونا وائرس سے کس ملک می کتنی موتیں ہوئیں, جانے : کورونا‘ سب سے زیادہ کہاں پھیل رہا ہے

دسمبر 2019 کے وسط سے چین کے شہر ’ووہان‘ سے شروع ہونے والا کورونا وائرس 11 مارچ 2020 کی سہ پہر تک دنیا کے 118 ممالک تک پہنچ چکا تھا اور اس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 19 ہزار 133 افراد متاثر ہو چکے تھے۔ اگرچہ اب بھی متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ […]

اردو خبریں خاص موضوع

دبئی حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹیوں کو اغوا کرنے اور بیوی کو قید رکھنے کی پوری کہانی

اپریل 2018 میں دبئی کے حکمران 70 سالہ شیخ محمد بن راشد المکتوم کی 35 سالہ بیٹی شیخہ لطیفہ نے امریکی خاتون دوست اور فرانسیسی سابق فوجی جاسوس کی مدد سے فلموں کی طرز پر ’دبئی‘ سے فرار ہونے کی ناکام کوشش کی تھی۔ شیخہ لطیفہ کو ’دبئی سے فرار‘ ہونے کی کوشش کے دوران […]

اردو خبریں خاص موضوع

پیغمبر اسلام ﷺ نے خواتین کو بااختیار بنایا، خواتین کے عالمی دن پر

پیغمبر اسلام ﷺ نے خواتین کو بااختیار بنایا، خواتین کے عالمی دن پر ناز شاہ کا بیان لندن: برطانیہ کی وزیر برائے شیڈو اور لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے چودہ سو سال قبل عورت کو حقوق دیے اور اُس کو تحفظ فراہم کر کے بااختیار […]

اردو خبریں خاص موضوع

“تیسری دفعہ کا ذکر ہے” اس جنگل میں ظاہر ہے کہ جنگل ہی کا قانون نافذ تھا

تیسری دفعہ کا ذکر ہے کہ تیسری دنیا کے ایک ملک کے تیسرے کنارے پر ایک جنگل تھا۔ اس جنگل میں ظاہر ہے کہ جنگل ہی کا قانون نافذ تھا۔ جو جانور نہ تین میں ہوتا نہ تیرہ میں اس جنگل میں گلچھرے اڑاتا۔ دوسرے جنگلوں کی طرح اس جنگل میں بھی ایک بادشاہ موجود […]

اردو خبریں خاص موضوع

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کی عوام نے کرنا ہے, پاکستان نے ان مذاکرات کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے

امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے سے ایک روز پہلے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک جانب امن کی امیدیں پروان چڑھتی نظر آییں تو دوسری جانب افغان حکومت کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان کھچاؤ کی جھلک سے خدشات کے سائے بھی منڈلاتے رہے۔ سنیچر کے روز معاہدے پر دستخط کے بعد کچھ حد […]

اردو خبریں خاص موضوع

· انّا للّٰہ واناّ الیہ راجعون : میری جان سے پیاری ماں ہم سب کو چھوڑ کر چلی گئی

Seema Naqvi _pakistan ========== · انّا للّٰہ واناّ الیہ راجعون میری جان سے پیاری ماں ہم سب کو چھوڑ کر چلی گئی ایک سورۂ فاتحہ برائے ایصال ثواب سیدہ ارمان بانو بنت سید منتخب حسن بزمی My dearest mom is no more Please recite a surah e Fatiha for my beloved mom Syeda Arman Bano […]

اردو خبریں خاص موضوع

یہ لفظ آج بھی دنیا کا سب سے محبوب لفظ ہے : حُسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں

فظ ’محبت‘، جس کی تسبیح ہر کوئی پڑھتا ہے خرم سہیلاپ ڈیٹ ======   انسانی معاشرت کی تاریخ میں کچھ الفاظ ایسے ملتے ہیں جن کی معنویت میں ایک جہان آباد ہے۔ ان کی تشریح کرنے کے لیے مختلف فنون کا سہارا لینا پڑجاتا ہے مگر تب بھی اس کو بیان کرنے کی تشفی نہیں […]

اردو خبریں خاص موضوع

اپنی صلاحیتوں پر شک کرنا چھوڑ دیں

یہ ایک ایسی چیز ہے جو اتنے لوگوں میں پائی جاتی ہے کہ معروف امریکی ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن مایا اینجلو سے لیکر مایہ ناز اداکار ٹام ہینکس، سابق امریکی خاتون اول مشل اوبامہ سے لیکر ہسپانوی ماڈل اور اداکارہ پنیپلی کروز تک، سب ہی شکایت کرتے آئے ہیں کہ وہ اس کا شکار […]