اردو خبریں خبر دنیاں

پاکستان : شدید برفباری کے باعث درجنوں افراد ” مری” میں جان کی بازی ہار گئے : ویڈیو اور تصاویر

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے پہاڑی علاقے موری میں شدید برف باری میں پھنس کر درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ریسکیو آپریشن بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک کم از کم 21 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جب […]

اردو خبریں خبر دنیاں

#Iran and Saudi Arabia Friendship : ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات پر جمی برف پگھلتی دکھائی دے رہی ہے : خاص رپورٹ

ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات پر جمی برف پگھلتی دکھائی دے رہی ہے۔ عین ممکن ہے کہ تہران اور ریاض نئے تعلقات کی شروعات کر دیں۔ یہ اہم ہے کہ آیا یہ دونوں اسلامی ممالک قریبی اتحادی بن سکتے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں علاقائی حریف سمجھے جانے والے سعودی عرب اور ایران […]

اردو خبریں خبر دنیاں

بنگلہ ديش ميں شروع ہوئے مذہبی تشدد ميں تاحال چھ ہندو قتل کيے جا چکے ہیں

بنگلہ ديش ميں اسی ہفتے شروع ہوئے مذہبی تشدد ميں تاحال چھ ہندو قتل کيے جا چکے ہیں۔ ایک ویڈیو میں بظاہر مسلمانوں کی مقدس کتاب ہندوؤں کے ايک دیوتا کی مورتی کے گھٹنے پر رکھی نظر آئی اور یوں مذہبی تشدد کی لہر شروع ہو گئی۔ بنگلہ ديش ميں ہفتہ سولہ اکتوبر کے روز […]

اردو خبریں خبر دنیاں

فرانسیسی صدرنے پیرس میں 1961ء میں کیے جانے والے الجزائر کے باشندوں کے قتل عام کے واقعات کو ’ناقابل معافی جرائم‘ قرار دیا

فرانسیسی صدرنے پیرس میں 1961ء میں کیے جانے والے الجزائر کے باشندوں کے قتل عام کے واقعات کو ’ناقابل معافی جرائم‘ قرار دیا ہے۔ ماکروں نے یہ بیان ان خونریز واقعات کے ساٹھ برس پورے ہونے کے موقع پر ایک یادگاری تقریب میں دیا۔ ایمانوئل ماکروں ایسے پہلے فرانسیسی صدر ہیں، جنہوں نے پیرس کے […]

اردو خبریں خبر دنیاں

یوکرائن میں نیٹو کے اقدمات پوٹن کے لیے ’ریڈ لائن‘ عبور کرنا ہیں : کریملن

یوکرائن میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی طرف سے اپنے انفراسٹرکچر کا پھیلاؤ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے لیے ’ریڈ لائن‘ عبور کرنا ہے۔ یہ بات کریملن نے آج پیر کے روز کہی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ روس اور بیلاروس اپنے دفاع کے لیے اقدامات کریں گے۔ بیلاروس کے صدر […]

اردو خبریں خبر دنیاں

آئس لینڈ کی پارلیمان میں خواتین کی اکثریت نہیں ہے، الیکشن کمیشن

آئس لینڈ کی نئی پارلیمان میں خواتین اکثریت میں نہیں ہیں، یہ بات ملکی الیکشن کمیشن کی طرف سے ہفتے کو ہونے والے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے معلوم ہوئی ہے۔ قبل ازیں کمیشن کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ پارلیمان میں منتخب ہونے والی خواتین کی تعداد مردوں سے […]

اردو خبریں خبر دنیاں

ایران اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہا، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی جوہری تنصیبات کی انسپیکشن کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہا۔ آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات میں لگائے گئے کیمروں کے میموری کارڈز تو فراہم کر دیے گئے ہیں تاہم اقوام […]

اردو خبریں خبر دنیاں

پاکستان میں منظر عام پر آنے والی ایک غیر اخلاقی ویڈیو, سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

پاکستان میں منظر عام پر آنے والی ایک غیر اخلاقی ویڈیو میں مبینہ طور پر سابق گورنر سندھ اور نون لیگ کے رہنما زبیر عمر دکھائی دے رہے ہیں۔ اس واقعے کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے اور مبصرین نے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔ نون لیگ کے رہنما زبیر عمر نے […]

اردو خبریں خبر دنیاں

جرمن الیکشن : دو جماعتی اتحاد کا دور ختم ,حکومت سازی کا عمل طویل ہوسکتا ہے

جرمنی میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے سبقت حاصل کرلی ہے۔ کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے مقابلے میں انہیں دو فیصد ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ جرمنی میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صورتحال غیر واضح ہے، دونوں اہم پارٹیاں یورپ کی سب سے بڑی معیشت کی قیادت […]

اردو خبریں خبر دنیاں

چین نے طالبان سے کہا کہ وہ افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں

۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے کہا کہ نئی افغان حکومت کو افغانستان سے شدت پسندی کے خاتمے کے\ لیے دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین افغان طالبان کو اعتدال پسند مذہبی پالیسی اپنانے […]